23 مارچ 2011 - 19:30

غزہ میں اسرائیل کے جنگی جہازوں اور توپخانہ کے حملوں میں تین فلسطینی بچوں سمیت 8 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جنہازوں اور توپخانہ کے حملوں میں تین فلسطینی بچوں سمیت 8 افراد شہید ہوگئے ہیں۔صہیونیوں نے غزہ کے مشرق میں شجاعیہ اور غزہ کے مغرب میں الزیتون محلوں پر توپخانہ اور جنگی جہازوں سے حملے کئے ہیں جن کے نتیجہ میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں فلسطینی تنيطم حماس نے ان حملوں کی شددی مذمت کرتے ہوئے جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے ادھر ذرائع کے مطابق سعودی عرب بحرین میں وہی کام انجام دے رہا ہے جو اسرائیل غزہ میں کررہا ہے بحرین میں سعودی عرب کے اقدام کی بھی شدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110